ایف بی آر کا سینیٹ کمیٹی کو بڑے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات دینے سے انکار شائع 07 جولائ 2026 09:13am کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف بی آر کو مطلوبہ ریکارڈ فوری پیش کرنے کی ہدایت کردی