والد اور بیٹے کی جوڑی، نبی اور عیسیٰ خیل نے آئی پی ایل 2027ء کی نیلامی کے لیے رجسٹریشن کرا لی شائع 28 نومبر 2026 09:50pm وہ ان 1,220 کھلاڑیوں میں شامل ہیں جو آئی پی ایل 2027ء کی نیلامی میں صرف 66 دستیاب جگہوں کے حصول کے لیے میدان میں ہیں