ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو کے آرٹیکل 5 جیسا ہے، ترک وزیر خارجہ شائع 09 اگست 2026 10:46am معاہدے کا مقصد ایران یا کسی اور ملک کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ رکن ممالک کی مشترکہ سلامتی کو یقینی بنانا ہے، ہاکان فیدان