گزشتہ مالی سال وفاقی حکومت کے قرضوں میں 5.7 کھرب روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 12:03pm یہ اضافہ مالی خسارے کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے حکومت کی بڑھتی ہوئی قرض گیری کی عکاسی کرتا ہے