عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ عارضی ہے، سی ای او وینچر گلوبل شائع 14 مارچ 2026 02:57pm شمال مشرقی ایشیا کے لیے اپریل کی ترسیل کے لیے ایل این جی کی اوسط قیمت کا تخمینہ 19.50 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ لگایا گیا ہے