تجارتی خسارے میں اضافہ اور سپلائی چین پر غیر یقینی صورتحال، جرمنی کے وزیر خزانہ بیجنگ پہنچ گئے شائع 17 نومبر 2025 01:38pm اہم خام مال تک رسائی اور اسٹیل اور الیکٹرک موبلٹی جیسے شعبوں میں چینی اوورکیپیسٹی کو کم کرنا جرمنی کی معیشت اور روزگار کے لیے بہت اہم ہے، کلنگ بائل