بھارت نے جنرل ایٹومکس کے ساتھ 20 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا ڈرون لیز معاہدہ کرلیا شائع 17 اگست 2026 05:07pm یہ معاہدہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب بھارت اور چین بحرِ ہند کے خطے میں اثر و رسوخ کے لیے اسٹریٹجک کشمکش میں مصروف ہیں