غنی ڈیریز نے آسٹریلیا سے مزید 300 اعلیٰ نسل کی گائے درآمد کرلیں شائع 03 جون 2026 03:09pm مقصد دودھ کی پیداوار بڑھانا اور مجموعی ڈیری آپریشنز کو مزید مضبوط بنانا ہے
دودھ کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ، غنی ڈیریز نے آسٹریلیا سے 300 اعلیٰ نسل کی گائے درآمد کرلی شائع 23 فروری 2026 12:07pm یہ کھیپ خوشاب میں واقع کمپنی کے ڈیری فارم پر پہنچ چکی ہے