گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:31pm قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کے لیے ووٹرز کا حقِ رائے دہی کا استعمال
پاکستان نے گلگت بلتستان کے انتخابات پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیے، کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ شائع 05 جون 2026 10:11pm پاکستان نے گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارت کے "بے بنیاد" تبصروں کو مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا اور کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر زور دیا
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا