چیراٹ پیکیجنگ کا خیبر پختونخوا میں 2.7 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ فعال شائع 10 جون 2026 12:10pm پلانٹ صاف اور قابلِ تجدید توانائی کے استعمال کے ذریعے ماحولیاتی پائیداری کو فروغ دینے کے ساتھ اخراجات میں بچت کا باعث بھی بنے گا، نوٹس