انٹرنیٹ کی بندش اور بجلی کے تعطل سے آئی ٹی کمپنیوں اور فری لانسرز کو شدید نقصان
- بعض اوقات فری لانسرز 10 سے 15 گھنٹے تک کام کرنے سے محروم رہتے ہیں کیونکہ بارش اور شہری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طویل بجلی کی لوڈشیڈنگ اور انٹرنیٹ کی معطلی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔























