60 ملین ڈالر کے سائبر فراڈ میں ملوث بین الاقوامی گروہ بے نقاب، این سی سی آئی اے کے ہاتھوں 15 غیر ملکی گرفتار شائع 26 دسمبر 2025 12:15pm غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج سیٹ اپ کے ساتھ 10 ہزار غیر ملکی سمیں بھی برآمد کی گئیں، وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی