بیرونی قرضوں کی ادائیگی، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.305 ارب ڈالر گھٹ گئے اپ ڈیٹ 29 جون 2026 11:03pm *ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر 21.484 ارب ڈالر کی سطح پر موجود