اسٹیٹ بینک نے بلند شرحِ سود پر بھاری غیرملکی قرض لینے سے گریز کیا شائع 09 اکتوبر 2025 09:55pm اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کے مطابق جامع اقتصادی ترقی حاصل کرنے کے لیے پائیدار معاشی استحکام ضروری ہے جو کمیونٹیز کو بہتر بنائے اور سب کے لیے خوشحالی کو یقینی بنائے۔