اسحاق ڈار کی پیر کو استنبول روانگی ، عرب اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 08:13pm پاکستان غزہ میں مکمل جنگ بندی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی انخلا کا مطالبہ کرے گا
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو