اقدام کا مقصد ادارہ جاتی سرمائے کو کاروباری اداروں اور منصوبوں کی جانب راغب کرنا اور پرائیویٹ ایکویٹی و وینچر کیپیٹل کیلئے سازگار ماحول کو مضبوط بنانا ہے، محمد اورنگزیب
امریکی بیک اسٹاپ پاکستان کے لیے انحصار سے خود انحصاری کی جانب ایک پل ثابت ہو سکتا ہے، لیکن صرف اسی صورت میں جب اسے ایک قرض دہندہ سے دوسرے قرض دہندہ تک پہنچنے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے ایسی مالیاتی اور ساختی اصلاحات کے ساتھ بروئے کار لایا جائے جو بار بار بیرونی مالی امداد کی ضرورت ختم کر دیں۔ بصورتِ دیگر 10 ارب ڈالر پاکستان کو صرف مزید وقت دیں گے، بحران سے نکلنے کا راستہ نہیں۔
قرض کی تفصیلات کے مطابق 81.37 ٹریلین روپے کے مجموعی قرض میں ملکی قرض 55.36 ٹریلین روپے، بیرونی قرض 23.16 ٹریلین روپے جبکہ آئی ایم ایف کا قرض 2.74 ٹریلین روپے تھا۔
یہ قومی اعزاز پاکستان کے معاشی اصلاحاتی سفر میں محمد اورنگزیب کی قیادت اور خدمات کا اعتراف ہے، جن میں میکرو اکنامک استحکام مضبوط بنانے، اعتماد بحال کرنے اور ایک مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان کے لیے اصلاحات آگے بڑھانے کی کوششیں شامل ہیں، وزارت خزانہ