مختصر حکمنامے کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ دونوں باتیں ایک ساتھ درست ثابت کرنا چاہتا ہے: سیکشن 4 اندراج 47 کو ختم کرتا ہے، اور سیکشن 4B اور 4C پھر بھی اندراج 47 کے تحت درست ہیں کیونکہ "آمدنی پر ٹیکس" مختلف شکلیں اختیار کر سکتا ہے۔
سپر ٹیکس کی ایک قسط میں ادائیگی نہ صرف صنعت کی روزمرہ کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالے گی بلکہ ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی پر بھی منفی اثر ڈالے گی، کامران ارشد
قانون چاہے یکم جولائی کو منظور ہونے والے فنانس ایکٹ کے ذریعے ہو یا مالی سال کے کسی بھی حصے میں نافذ کیا جائے، اس کی آئینی حیثیت مسلمہ رہتی ہے، ایف بی آر