امریکی کاروباری وفد آج پاکستان پہنچے گا، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع
- 40 رکنی امریکی کاروباری وفد اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں حکومتی و کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرکے سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کے امکانات کا جائزہ لے گا




















