پنجاب میں ریشم کی صنعت کی بحالی ، 112 ارب روپے کی درآمدات کم کرنے کا منصوبہ شائع 06 اکتوبر 2025 12:43pm پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں ریشم کے شعبے (سیریکلچر) کی بحالی اور فروغ کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں...