حیدرآباد موسمیاتی آفات کے مقابلے میں دنیا کا دوسرا کم لچکدار شہر، ملتان تیسرا، لاہور پانچواں، فیصل آباد ساتواں اور کراچی آٹھواں کم لچکدار شہر قرار دیا گیا
ہم ٹیکسٹائل مصنوعات کے بدلے چینی نہیں لے رہے؛ ہم ایک عالمی سطح پر مسابقتی صنعت کو ایسے آبی نظام کے عوض قربان کر رہے ہیں جو زیرِ زمین پانی کے ذخائر کو تیزی سے ختم کر رہا ہے۔ یہ حساب اتفاقاً غلط نہیں ہوا، اسے دانستہ طور پر غلط بنایا گیا ہے
پاکستان کی معیشت پہلے ہی سروسز کی جانب منتقل ہوچکی ہے، مگر اس کا مالیاتی نظام اس تبدیلی کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہوسکا۔ 18ویں ترمیم کے نفاذ کو 15 سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود صوبے معیشت کے سب سے بڑے شعبے سے مناسب آمدن حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔