سیمنٹ سیکٹر، اضافی پیداواری صلاحیت کا خطرہ بڑھنے لگا شائع 06 مئ 2026 10:47am گزشتہ تین سالوں کے دوران ملکی طلب کمزور رہی کیونکہ معیشت مجموعی طور پر مشکل حالات میں سست روی کا شکار رہی