اسحاق ڈار کی زیر صدارت مقامی پیٹرول میں ایتھنول کی آمیزش کے منصوبے پر اجلاس شائع 01 جنوری 2026 07:58pm دوران اجلاس پیٹرول میں ایتھنول کی آمیزش کی پالیسی کی رضاکارانہ سفارش ، عملدرآمد ریفائنریز اور مینوفیکچررز کے لیے مالی طور پر سودمند ہونے سے مشروط
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار