صرف تیل کی کمپنی نہیں: پاکستان اسٹیٹ آئل توانائی کے نئے دور کی تیاری کر رہی ہے شائع 12 مارچ 2026 11:00am اس لسٹڈ کمپنی نے مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی کے لیے 12.1 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا