موچووا بولڈر کو روند کر یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں شائع 03 ستمبر 2026 01:08pm دنیا کی 62 ویں نمبر کی کھلاڑی نے موچووا کی پہلی سروس گیم میں بریک حاصل کرکے مختصر وقت کے لیے مقابلہ سخت بنانے کی کوشش کی