آرسنل کے پریمیئر لیگ ٹائٹل جیتتے ہی نارتھ لندن جشن میں ڈوب گیا شائع 20 مئ 2026 01:42pm سابق اسٹار ایان رائٹ بھی آرسنل کے جشن میں کود پڑے، مداحوں نے نام کے نعرے لگاتے ہوئے گھیراؤ کر لیا