اسلام آباد میراتھن میں 5 ہزار رنرز کی شرکت، وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر شہریوں کا جوش و خروش شائع 26 جنوری 2026 01:19pm پاکستان سمیت 30 ممالک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا، شیر خان، سلطنت سمپینا، محمد سلیم، سعدیہ مقبول، محمد ریاض اور ماہ نور افضل نے میدان مار لیا