ایران جنگ سے ڈلیوری رائیڈرز کی عید کی تیاریاں متاثر شائع 19 مارچ 2026 12:44pm ایندھن کی بڑھتی قیمتیں پاکستان کے سب سے کم اجرت والے شہری محنت کشوں کو سب سے زیادہ متاثر کررہی ہیں
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا