تعلیمی نظام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا، وزیراعظم شائع 05 اکتوبر 2025 10:14am وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح تعلیمی نظام کو مؤثر اور جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ہے...