آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے نمایاں اقتصادی آمدن حاصل ہوگی، ایرانی فوج شائع 13 مئ 2026 09:33pm امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو جنگ شروع کرنے کے بعد سے ایران نے بڑی حد تک آبنائے ہرمز کے ذریعے جہاز رانی محدود کر رکھی ہے