سندھ میں ٹریفک کے بعد فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان متعارف کرانے کا فیصلہ شائع 12 دسمبر 2025 11:42am جدید طرز کا آن لائن رجسٹریشن سسٹم، کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور ڈیجیٹل چالاننگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے، صوبائی وزیر خوراک
ای چالان، کیا کراچی دبئی سے زیادہ جرمانے بھر رہا ہے؟ شائع 18 نومبر 2025 02:13pm امیر افراد کے لیے یہ فیس ادا کرنا کوئی مسئلہ نہیں، لیکن وہ لوگ جو مشکل سے گھر کا خرچ پورا کرتے ہیں، ان کے لیے یہ صورتحال روزمرہ زندگی کو تباہ کن بنا سکتی ہے