امریکہ ایران تازہ حملوں کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت مزید کم ہوگئی شائع 21 جولائ 2026 11:06am کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کے روز صرف چار تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے