جھارکھنڈ میں ایئر ایمبولینس حادثہ، سات افراد جاں بحق شائع 24 فروری 2026 12:39pm حادثے کے مقام چترا ضلع کے ڈپٹی کمشنر کیرتیشری جی نے کہا کہ لاشیں نکال کر پوسٹ مارٹم اور مزید تحقیقات کے لیے بھیج دی گئی ہیں
ایئر انڈیا کا طیارہ انجن کے تیل میں کمی کے باعث واپس دہلی لوٹ گیا شائع 22 دسمبر 2025 02:11pm ایئر انڈیا رواں برس سخت نگرانی کے زیرِ اثر رہی ہے، جس کی وجہ 12 جون کو بوئنگ ڈریم لائنر کے حادثے میں 260 افراد کی ہلاکت تھی