سعودی دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کے ایران سے مذاکرات، حوثیوں کے مزید حملے اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2026 08:56pm پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سمیت خطے کی اہم طاقتوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازعے اور حوثیوں کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تہران میں ایران سے مذاکرات کیے
اسرائیل کی اسلحہ برآمدات ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، وزارتِ دفاع۔ شائع 02 جون 2026 07:17pm میزائل، راکٹ اور فضائی دفاعی نظام اسرائیل کی سب سے بڑی برآمدی مصنوعات رہیں، جو مجموعی دفاعی سودوں کا 29 فیصد حصہ تھیں، بیان میں دعویٰ
دفاعی اخراجات پر امریکا کی یورپ پر تنقید شائع 31 مئ 2026 04:31pm واشنگٹن نے مئی میں جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا منصوبہ ظاہر کیا تھا جبکہ ٹرمپ نیٹو سے امریکا کے انخلا کی دھمکی بھی دے چکے ہیں
پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ دفاعی معاہدے پر نظریں جمالیں شائع 08 جنوری 2026 12:53pm پاکستان بنگلہ دیش کو جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے فروخت کرے گا
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور
بلاول پر امید، شہباز شریف آئینی مدت پورا کرنے والے پہلے وزیراعظم بنیں گے؛ پی ٹی آئی سے مذاکرات پر زور