بھارت، دارجلنگ میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 18 افراد ہلاک شائع 06 اکتوبر 2025 01:47pm بھارتی ریاست مغربی بنگال کے مشرقی پہاڑی علاقے دارجلنگ میں مسلسل بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے...