ریاض ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد متعدد بین الاقوامی ایئرلائنز کی پروازیں منسوخ شائع 13 اکتوبر 2026 03:19pm پیر کو جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق ریاض ایئرپورٹ 17 اکتوبر تک بند رہے گا۔
سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، روسی تیل کی فراہمی سے متعلق ٹرمپ کے اعلان کا اثر زائل