مالی سال 2026-27: ایف بی آر نے بجٹ فنڈز کے اجرا کیلئے سخت طریقہ کار جاری کر دیا شائع 14 جولائ 2026 10:04am تمام محکموں اور فیلڈ دفاتر کے سربراہان منظور شدہ بجٹ کے مؤثر استعمال اور مقررہ اہداف کے حصول کے ذاتی طور پر ذمہ دار ہوں گے، ایف بی آر
درآمدی گاڑیوں پر خصوصی ایکسائز ڈیوٹی وصولی کا طریقہ کار جاری شائع 01 جولائ 2026 10:01am حکومت نے اضافی کسٹمز ڈیوٹی کی شرح 6 فیصد سے کم کر کے 4 فیصد، 4 فیصد سے 2 فیصد اور 2 فیصد سے صفر فیصد کر دی ہے
پاک ایران کارگو کی نقل و حمل : ایف بی آر نے نیا فریم ورک جاری کر دیا شائع 28 جون 2026 01:31pm نئے طریقہ کار کے مطابق بین الاقوامی کسٹمز ٹرانزٹ کے تحت آنے والے سامان پر کسٹمز رولز 2001 کے باب 29 کا اطلاق ہوگا
ضبط شدہ سامان کی نیلامی آؤٹ سورس کرنے کی کسٹمز تجویز منظور شائع 14 جون 2026 01:30pm منظوری سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دی گئی
درآمدی ٹائروں اور ٹیوبز کی کسٹمز ویلیو پر نظرثانی شائع 09 جون 2026 09:54am حکام نے تمام دلائل اور گزشتہ 90 روز کے درآمدی ڈیٹا کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد سپلائر وائز ڈیٹا بیس تیار کرنے کا عمل مکمل کیا ہے
ٹیرف پالیسی بورڈ نے دوسرے سال کے ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کی منظوری دیدی شائع 09 جون 2026 08:57am نظرثانی شدہ شرحیں یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔
اپٹما کا کسٹمز ٹیرف میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ شائع 07 جون 2026 11:31am اگر فوری پالیسی اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر ناقابلِ تلافی نقصان سے دوچار ہو سکتا ہے
آبنائے ہرمز کی صورتحال، وزارتِ بحری امور اور ایف بی آر نے اہم حکمت عملی تیار کر لی شائع 04 جون 2026 09:03am بلک کارگو کی ٹرانس شپمنٹ کیلئے مشترکہ طور پر اہم اسٹرٹیجک اقدامات متعارف کرا دیے گئے
ٹیرف ریشنلائزیشن درخواستوں کی پالیسی بورڈ سے منظوری ضروری قرار اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:07am اگر صنعتیں ٹیریف پالیسی بورڈ کے فیصلوں سے مطمئن نہ ہوں تو ایسے معاملات کو مزید غور کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کو بھیجا جائے گا
ڈیلے اور ڈیٹینشن سرٹیفکیٹس: اپٹما کا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے وزیرِ اعظم کو خط شائع 19 مئ 2026 02:09pm مسلسل عدم تعمیل کی وجہ سے انڈسٹری اور تجارت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،کامران ارشد
پاکستان کے راستے ایران کیلئے ٹرانزٹ تجارت آسان بنانے کا نیا فریم ورک جاری شائع 27 اپريل 2026 09:28am اس کا مقصد سرحد پار تجارت کو ہموار بنانا اور علاقائی روابط کو فروغ دینا ہے
درآمدی کارگو: اپٹما کا اسکریننگ چارجز میں کمی کا مطالبہ شائع 16 اپريل 2026 10:25am یہ اقدام پاکستان کی کمزور برآمدی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے، اپٹما
پاکستان نے ایران کے ساتھ ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز کر دیا، پہلی برآمدی کھیپ روانہ شائع 13 اپريل 2026 09:35am افتتاحی کھیپ میں منجمد گوشت شامل تھا جو کراچی سے روانہ ہوئی
ٹیکس حکام کو سرحدی علاقوں میں ٹیمپرڈ گاڑیوں کے استعمال کی اجازت شائع 12 اپريل 2026 10:20am ہم فیصلہ ہفتہ کے روز جاری کیے گئے کسٹمز جنرل آرڈر (سی جی او) 4 آف 2026 کے ذریعے نافذ کیا گیا
چین، قطر اور تائیوان: سی پی ڈبلیو کی درآمد پر نئی کسٹمز ویلیوز مقرر شائع 11 اپريل 2026 11:07am مختلف اسٹیک ہولڈرز نے کلورینیٹڈ پیرافن ویکس کی کسٹمز ویلیوز کے تعین کے حوالے سے درخواستیں دی تھیں، ڈائریکٹوریٹ
روڈ ٹو مکہ آپریشن کا پہلی بار لاہور ایئرپورٹ سے آغاز شائع 09 اپريل 2026 06:08pm انفرااسٹرکچر کے انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
جنگی حالات میں فری مارکیٹ پالیسی کا محدود فائدہ شائع 06 اپريل 2026 11:20am چونکہ تقریباً 75 فیصد ڈیزل ملکی سطح پر تیار ہوتا ہے، اس لیے امپورٹڈ ڈیزل (ایف او بی پلاٹس) کو معیار بنانا قیمتوں کو مصنوعی طور پر بڑھاتا ہے اور ریفائنریوں کو غیر معمولی منافع دیتا ہے
خطے میں بڑھتی کشیدگی، واپس آنے والے کارگو جہازوں کو سنبھالنے کا کوئی نظام موجود نہیں شائع 02 اپريل 2026 10:15am اس صورتحال نے برآمدات اور لاجسٹکس کے نظام میں ایک بڑا خلا ظاہر کر دیا ہے۔
ٹرمینل آپریٹرز کو ایک ماہ میں پھنسے ہوئے سامان کی کلیئرنس کی ہدایت شائع 01 اپريل 2026 09:57am یہ فیصلہ بندرگاہوں پر ہزاروں کنٹینرز کے پھنسے ہونے کے مسئلے کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کی فوری کلیئرنس ضروری ہے۔
ایف بی آر کے قانونی ونگ کی اصلاح کیلئے ٹاسک فورس تشکیل شائع 29 مارچ 2026 12:39pm 10 رکنی اس ٹاسک فورس کی سربراہی شاد محمد کریں گے
بندرگاہوں اور کسٹمز کے مسائل، اپٹما کا ہنگامی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ شائع 20 مارچ 2026 12:22pm آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بندرگاہوں اور کسٹمز سے متعلقہ مسائل کو 30 دنوں کے اندر حل کرنے کیلئے...
ایف بی آر نے برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم مزید سخت کر دی شائع 19 مارچ 2026 11:07am ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترامیم کا مسودہ ایس آر او 520(I)/2026 کے ذریعے پیش کیا ہے
ایف بی آر نے بین الاقوامی ٹرانس شپمنٹ قوانین میں ترامیم کر دیں شائع 19 مارچ 2026 10:47am بندرگاہوں پر کلیئرنس کے عمل کو تیز کردیا گیا
شپنگ لائنز نے وار رسک سرچارجز عائد کر دیے شائع 16 مارچ 2026 09:28am یہ چارجز اُن جہازوں یا مال کی ترسیل پر بھی لگائے جا رہے ہیں جو پہلے ہی روانہ ہو چکے تھے یا 28 فروری 2026 سے قبل ٹرانزٹ میں تھے
ای وی پالیسی کے فروغ کے لیے کسٹمز قوانین میں تبدیلی: کابینہ کمیٹی نے منظوری دے دی شائع 14 مارچ 2026 11:41am بزنس ریکارڈر کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی...
علاقائی ممالک کو برآمدات میں کمی، قومی اسمبلی کمیٹی کا تشویش کا اظہار، بریفنگ طلب شائع 24 فروری 2026 08:44am قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے وزارت دفاع، وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور اسٹیٹ بینک سے تفصیلی بریفنگ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے
کراچی انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل بحران کا شکار، 38,000 کنٹینرز پھنس گئے شائع 09 فروری 2026 10:33am کلیکٹرٹ آف کسٹمز اپریزیمنٹ ویسٹ نے کے آئی سی ٹی کے سی ای او نوید قریشی کو سخت تحریری نوٹس جاری کردیا
تازہ آم کے گودے کی کم سے کم برآمدی قیمت مقرر شائع 04 فروری 2026 10:18am رولنگ کے مطابق آم کے گودے کی کسٹمز برآمدی قیمت تمام غیر ملکی منڈیوں کے لیے کم سے کم برآمدی قیمت ہوگی
کسٹمز نے 2.31 ٹریلین روپے کی تاریخی محصولات (ریونیو) جمع کر لیں شائع 27 جنوری 2026 01:29pm گزشتہ سال کے مقابلے میں محصولات میں 20 فیصد اضافہ، کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی وصولی 48 فیصد تک بڑھ گئی، ممبر کسٹمز آپریشنز سید شکیل شاہ
چاول کے برآمد کنندگان کے لیے 15 ارب روپے کی امداد: حکومت کا غلط استعمال روکنے اور شفافیت یقینی بنانے کا اعلان شائع 24 جنوری 2026 11:19am وزارتِ تجارت کسٹمز کے ساتھ مشاورت سے سخت طریقہ کار وضع کررہی ہے