پاکستان اور روس نے مسابقتی پالیسی میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے شائع 27 نومبر 2025 08:11pm فریقین کا باقاعدہ اجلاس، مشاورت، ورکشاپس، ماہرین کے تبادلے اور مشترکہ تحقیقی اقدامات کے ذریعے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق