پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر قرض ری فنانسنگ کی درخواست کر دی شائع 05 اگست 2026 08:56am ذرائع کا کہنا ہے کہ ری فنانسنگ کے عمل کو تیز کرنے کے لیے چینی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے