مودی کی بی جے پی نے نوجوانوں کے احتجاج کے چند ہفتے بعد سوشل میڈیا سربراہ تبدیل کردیا شائع 17 اگست 2026 10:44pm بھارت کی بی جے پی نے نوجوانوں کی مؤثر آن لائن تحریکوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے حکمتِ عملی میں تبدیلی کے تحت نیا سوشل میڈیا سربراہ مقرر کردیا
مودی حکومت کو ہلا دینے والی جنریشن زی تحریک کاکروچ پارٹی کا انتخابی سیاست سے انکار شائع 05 اگست 2026 01:47pm ہم چاہتے ہیں کہ جنریشن زی خود طے کرے کہ ہماری ترجیحات کیا ہوں، ابھیجیت دیپکے
بھارت میں "کاکروچ مظاہرین " کی گرفتاریوں پر شدید احتجاج، رہائی کا مطالبہ شائع 27 جولائ 2026 02:16pm ملک گیر احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے تمام افراد کو فوری رہا کیا جائے، کاکروچ جنتا پارٹی
ریاستی انتخابات سے قبل جین زی کی انسٹاگرام مہم نے مودی کے رعب و دبدبے کو ہلا کر رکھ دیا شائع 25 جولائ 2026 09:12pm آئندہ سال تین اہم ریاستوں کے انتخابات مودی کی بی جے پی کے لیے کڑا چیلنج ثابت ہوں گے
’خوف نے اسے مار ڈالا‘: بھارت میں امتحانی اسکینڈل نے طلبہ کی بغاوت کو کیسے جنم دیا شائع 25 جولائ 2026 08:10pm طلبہ احتجاج کے بعد بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
نوجوانوں کے احتجاج کے بعد مودی کا بھارت میں امتحانی نظام فول پروف بنانے پر زور شائع 21 جولائ 2026 05:51pm دہلی پولیس کے مطابق جھڑپوں میں تقریباً 180 افراد زخمی ہوئے، جن میں 118 پولیس و سکیورٹی اہلکار اور 60 مظاہرین شامل ہیں
بھارتی پولیس نے بھوک ہڑتالی کارکن کو زبردستی اسپتال منتقل کر دیا شائع 18 جولائ 2026 08:36pm وانگچک 28 جون سے تعلیمی وزیر کے استعفے کے مطالبے پر بھارت کی نوجوانوں کی تنظیم ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر