اسٹیفن فلیمنگ کی آمد روٹ کی دوبارہ کپتانی کا سبب بن گئی شائع 02 اگست 2026 02:24pm فلیمنگ گزشتہ ماہ علیحدگی سے قبل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 17 سال تک چنئی سپر کنگز کے کوچ رہے
اسمارٹ موسمیاتی بجٹ سازی : پاکستان میں گرین فنانس کے ڈھانچے کی ڈیجیٹل تشکیل شائع 02 اگست 2026 02:04pm اے آئی پیش گوئی، وسائل کی بہتری اور آفات کی تیاری میں مددگار ہے، جو پاکستان کو عالمی پائیدار مالیاتی نظام سے جوڑتی ہے
گورنر اسٹیٹ بینک کا بینکوں کو ڈیجیٹلائزیشن ، اے آئی اور کائمیٹ فنانسنگ پر توجہ دینے پر زور شائع 15 نومبر 2025 10:59am بینک اپنے آپریشنز کے ہر شعبے میں ڈیجیٹل ٹولز کو شامل کریں، جمیل احمد
معیشت اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے کلائمیٹ فنانس ضروری ہے، وزیر خزانہ شائع 07 نومبر 2025 09:04am موسمیاتی مالیات عالمی چیلنج ہے جو تیزی سے پالیسی ایجنڈے پر ابھرتا جا رہا ہے، وزیر خزانہ