وزیراعظم کل سے چین کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوں گے شائع 22 مئ 2026 02:56pm شہباز شریف دورہ چین میں صدر شی جن پنگ اور ہم منصب سے ملاقاتوں کے دوران سی پیک، تجارت اور اقتصادی تعاون پر مذاکرات کریں گے