سم کے اجرا میں خلاف ورزیاں، پی ٹی اے کا موبائل آپریٹرز پر 740 ملین روپے جرمانہ شائع 15 جولائ 2026 04:57pm بارہا ہدایات کے باوجود آپریٹرز لازمی سبسکرائبر ویریفیکیشن کے تقاضوں پر عمل درآمد یقینی بنانے میں ناکام رہے، ریگولیٹر
بلند توانائی اخراجات، چائنا موبائل پاکستان کا صنعتی بجلی ٹیرف کے اطلاق کا مطالبہ شائع 05 جنوری 2026 09:12am چائنا موبائل پاکستان طویل عرصے سے ایک لائسنس یافتہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے طور پر ملک بھر میں کنیکٹیویٹی انفراسٹرکچر اور ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کے لیے بھاری سرمایہ کاری کرتی آ رہی ہے