پاکستان بزنس فورم کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد شائع 08 دسمبر 2025 01:33pm سی ڈی ایف کی قیادت میں نیشنل ایکشن پلان کی بحالی اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ضروری ہے ، پی بی ایف
وزیر اعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کردیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:30am وزیر اعظم نے حتمی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیج دی صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ 5 سال تک چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر خدمات انجام دیں گے