عید الفطر، 19 مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں، محکمہ موسمیات شائع 25 فروری 2026 10:49am چونکہ 29 رمضان (19 مارچ) کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس لیے عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو متوقع ہے