ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگیاں شروع، محسن نقوی شائع 01 جولائ 2026 06:36pm پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس لین دین فعال، شہریوں کو تیز ترین اور آسان سروس فراہم کرنے کا عزم
مویشی منڈیوں میں اب نقد رقم کی ضرورت نہیں، اسٹیٹ بینک نے گو کیش لیس مہم شروع کر دی شائع 15 مئ 2026 08:02pm مہم ملک بھر کی 96 مویشی منڈیوں تک وسیع، بینک مویشی فروشوں، ٹرانسپورٹرز اور دیگر متعلقہ عملے کے اکاؤنٹس کھول کر انہیں کیو آر کوڈ کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں شامل کریں گے