اپٹما کا حکومت سے کیپٹو پاور لیوی معقول بنانے کا مطالبہ شائع 22 اپريل 2026 09:43am صنعتی شعبے کے لیے بجلی کی لاگت بڑھ کر 75 روپے فی یونٹ تک پہنچ گئی ہے
حکومت سولرائزیشن کی مکمل حمایت کرتی ہے مگر منصفانہ انداز میں، اویس لغاری شائع 23 مارچ 2026 10:02am قطر انرجی کی جانب سے فورس میجر کے اعلان کے بعد ایل این جی کی فراہمی میں غیر معمولی خلل پیدا ہوا ہے، وزیر توانائی