مستعمل راستہ آسان اور محفوظ ہے مگر روایت کا پابند، جبکہ غیر استعمال شدہ راستہ خطرناک، پیچیدہ اور تخلیقی ہوتا ہے
یہ وہ لمحے ہیں جب فیصلہ کرنا پڑتا ہے: روایتی طرزعمل یا حوصلہ مند قیادت؟ رہنما کی اندرونی خواہش پر قابو ہی طے کرے گی کہ ترقی کی راہ پر وہ کس طرح کامیابی حاصل کرے گا
سٹیٹ بینک نے ملک بھر میں تمام ریٹیل اور کمرشل مراکز پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولیات جیسے راست کیو آر کوڈ، پی او ایس اور سافٹ پی او ایس کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے قومی حکمتِ عملی تیار کی ہے۔