رائے: مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں وفاقی اور صوبائی مالیاتی کارکردگی اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 06:46pm حکومتی قرض وصولی (ملکی) جولائی تا ستمبر 2024 میں 1.739 کھرب روپے تھی، جو رواں سال کے اسی عرصے میں بڑھ کر 2.081 کھرب روپے ہو گئی، تقریباً 20 فیصد اضافہ۔
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار