پاپا جانز انٹرنیشنل کی خریداری کے لیے پاکستانی نژاد فرنچائز ہولڈر اور ارتھ کیپیٹل کا اشتراک شائع 15 مئ 2026 03:31pm پیزا ڈیلیوری بوائے سے 300 ریستورانوں کے مالک بننے والے ندیم باجوہ خریداری کے عمل میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے