انڈونیشیا بھارت سے براہموس میزائل خریدے گا، دفاعی معاہدہ متوقع شائع 07 جولائ 2026 02:54pm بھارتی ذرائع کے مطابق تقریباً 630 ملین ڈالر مالیت کے اس دفاعی معاہدے پر مودی کے دورے کے دوران دستخط کیے جانے کا امکان ہے